جمناسٹک بار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ورزش کرنے کے لیے دو لمبی سلاخوں پر مشتمل ایک قائمہ جسے Parrallel Bars کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ورزش کرنے کے لیے دو لمبی سلاخوں پر مشتمل ایک قائمہ جسے Parrallel Bars کہتے ہیں۔